• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Psl Teams Changing Players
پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں مختلف کھلاڑیوں کی اپنی قومی ٹیموں میں مصروفیت کی بنیاد پر تبدیلی کی گئی ہے۔

لاہور قلندر سے ڈوین براوو، شان ٹیٹ اور ڈینوچ آئوٹ ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ جیسن رائے، کرس گرین اور جیمز فریکلن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

پشاور زلمی سے محمد شہزاد، ایلکس ہیلز، شکیب الحسن اور تمیم اقبال ٹیم سے آئوٹ ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ مارلون سیموئل، اینڈریو فلیچر، تلکا رتنے دلشان ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم سے پاول، بریتھویٹ، محمد نبی اور ڈیوڈ ویلی باہر ہوگئے۔ ان کی جگہ رلی روسو اور نیتھن میک کولم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
تازہ ترین