• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فوج کو اعلیٰ معیار کی بندوقوں کی کمی کا سامنا

Indian Army Faces A Shortage Of High Quality Guns
بھارتی فوج کو اعلیٰ معیار کی بندوقوں کی کمی کا سامنا ہے۔کارگل کی جنگ کے دوران بھی ان بندقوں میں خرابی کی شکایت کا سامنا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق1992 میں متعارف کرائی گئی 5 اعشاریہ56 ملی میٹرکی ان بندوقوں میں خرابی کی متعدد شکایات درج کرائی جاچکی ہیں ۔ کارگل کے دوران بھی یہ بندقیں کارگار ثابن نہ ہوسکی تھیں ۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ان بندوقوں میں میگزین کا باآسانی چٹخ جانا ،شدید ٹھنڈ میں بندوق کا جام ہوجانا اور بندوق کا خود بخود آٹومیٹک موڈمیں چلے جانا شامل ہیں۔
تازہ ترین