• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی : بلدیہ عظمیٰ کونسل اجلاس،گرما گرم بحث

Kmc Council Meeting
کراچی کی بلدیہ عظمیٰ کونسل کے منتخب نمائندوں کا اجلاس ہوا جس میں گرما گرم بحث ہوئی اور ’’بجٹ نامنظور‘‘ کے نعرے بھی لگے۔

کرم اللہ وقاصی کا کہنا تھا کہ فنڈز سے متعلق بتایا جائے، جس کے بعد ایوان مچھلی بازار میں تبدیل ہوگیا، اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ بھی کیا۔
تازہ ترین