• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ،بلند عمارتوں کیلئے بلڈنگ پلان کی منظوری پر پابندی

Restriction On Building Plan Approval For High Rise Building In Karachi
سپریم کورٹ کے حکم پر قائم فراہمی و نکاسی آب کمیشن نے کراچی میں بلند عمارتوں کی تعمیر کے لیے بلڈنگ پلان کی منظوری پر پابندی عائد کردی۔

کمیشن نے کراچی میں بلند عمارتوں کی تعمیر کے لیے بلڈنگ پلان کی منظوری پر پابندی عائد کردی،پابندی سے گراؤنڈ پلس ٹو رہائشی عمارتیں مستثنیٰ ہوں گی۔

کمیشن نے بلڈنگ پلان اور بلند عمارتوں کی تعمیر کے لیے این او سی جاری کرنے کا طریقہ کار بھی طلب کرلیا، جبکہ میونسپل کمشنر، ڈی جی کے ڈی اے اور ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے کو بھی بُلا لیا ہے۔
تازہ ترین