• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی: ایم کیو ایم پاکستان کا احتجاج، نثار کھوڑو کی تنقید

Karachi Mqm Protest Against Criticism Of Pakistan Khuhro
سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے احتجاج کو پی ایس پی جلسے کا رد عمل قرار دے دیا۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ اس بات کی خار کھائے بیٹھے ہیں کہ کسی کا جلسہ بڑا ہوگیا اور ان سے ہونہیں پارہا، اگر کسی کا جلسہ بڑا ہوگیا ہے تو یہاں غصہ نہ نکالیں۔

نثار کھوڑو کا مزید کہنا تھا کہ ایم کیو ایم بیک فٹ پر کھیلی اس لیے آؤٹ ہوگئی، ایک سیٹی پر شہر بند ہونے کا دور چلا گیا ۔

انہوں نے خواجہ اظہارالحسن پر جوابی وار کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ بتائیں وہ کس کے اشاروں کے منتظر رہتے ہیں۔
تازہ ترین