• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب سے 4ماہ کےدوران39ہزارپاکستانی بےدخل

39000 Pakistanis Deported In 4 Months
سعودی عرب سےگزشتہ 4ماہ کےدوران39ہزارپاکستانی بےدخل کیےگئے۔پاکستانیوں کواقامتی اورکام سےمتعلق قوانین کی خلاف ورزی پربےدخل کیاگیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق کئی پاکستانی داعش کی کارروائیوں میں ملوث بھی پائےگئے۔منشیات فروشی،چوری،جعل سازی اورتشددپرکئی پاکستانی گرفتا رہوئے۔

چیئرمین سیکورٹی کمیٹی برائےشوریٰ نے پاکستانی شہریوں کی مکمل جانچ پڑتال کی ہدایت کی ہے۔

عبداللہ السدون نے کہا ہے کہ سعودی عرب آنےوالےافرادکی جانچ پڑتال کےلیےپاکستانی حکام سےرابطہ کیاجائے۔

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کےشبہے میں 82 پاکستانی سعودی جیلوں میں ہیں۔
تازہ ترین