• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ عبداللہ اورگلستان میں کئی کلومیٹر زمین میں دراڑیں

Several Kilometers Cracks In Abdullah And Gulistan
بلوچستان میں زلزلہ کے بعد قلعہ عبداللہ اورگلستان میں کئی کلومیٹر زمین میں دراڑیں پڑ گئیں۔

مقامی آبادی کا کہنا ہےکہ زلزلے کے ہلکے جھٹکے بھی محسوس کئے جا رہے ہیں ۔مختلف علاقوں میں زمین پھٹ گئی اور پڑنے والی دراڑیں سیکڑوں فٹ گہرائی تک پھیل گئی ہیں ۔

مقامی افراد کے مطابق 30 سال بعد علاقے میں اتنی شدید برفباری اور بارشیں ہوئی ہیں۔
تازہ ترین