• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلفی کی عادت دماغی صحت متاثر کرسکتی ہے، ماہرین

Taking Selfie Can Affect Brain Experts
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سیلفی لینے کی عادت آپ کی دماغی صحت کو متاثر کرسکتی ہے۔

ماہرین کا خیال ہے کہ کھانے کی عادات میں بے ترتیبی اور دماغی کمزوری کا تعلق اس بات سے ہے کہ آپ سوشل میڈیا پر کتنا وقت گزارتے ہیں۔

سیلفی کلچر بھی نوجوانوں کی دماغی صحت متاثر کر رہا ہے اور ان میں ڈپریشن بھی بدترین قسم کا پایا جاتا ہے۔

ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے اسٹارز کو بھی سوچنا ہوگا کہ ان کی پوسٹوں کا نوجوان مداحوں پر کیا اثر ہوسکتا ہے۔
تازہ ترین