• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیجنگ میں ونٹر اولمپکس کی تھیم لیے سالانہ لالٹین شو

Lantern Festival With Olympics Theme In China
چین کے دار الحکومت بیجنگ میں ونٹر اولمپکس 2022کی تھیم لیے سالانہ لالٹین شو کا انعقاد کیا گیا ،لاکھوں لائٹوں سے سجے سینکڑوں دیوہیکل فن پارے شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

عوام کیلئے کھولے گئے اس شو میں رات ہوتے ہی شہر دیوہیکل رنگ برنگی لالٹینوں سے جگمگا اُٹھتا ہے۔لالٹین شو کے موقع پراولمپک پارک لاکھوں رنگ برنگی لائٹوں سے جھلمل کرتا نظرآرہا ہے ۔

چین کے نئے سال کی مناسبت سے منعقد کیے جانے والے اس رنگا رنگ لالٹین شو میں ہزاروں کی تعداد میں عوام شرکت کرکے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
تازہ ترین