• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور دھماکا:نیکٹا نے 7فروری کو الرٹ جاری کیا تھا

Lahore Blast Nacta Issued Alert On 7 February
نیکٹا کی جانب سے 7فروری کو سیکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا تھا، جس میں لاہور میں دہشت گرد کارروائی کاخدشہ ظاہر کیا گیا تھا ۔

وزارت داخلہ نے لاہورمیں ممکنہ دہشت گردی کاخدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ نامعلوم دہشت گرد گروپ لاہور میں حملہ کرسکتا ہے۔

ریڈ الرٹ میں کہا گیا تھا کہ لاہور کی تمام اہم عمارتوں، مقامات، اسکولوں اور اسپتالوں کی سیکیورٹی بڑھائی جائے۔
تازہ ترین