آرمی چیف جنرل قمر جا وید باجوہ نے لاہور بم دھماکے کی مذمت کرتے ہو ئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاک فوج کے ترجمان ادارے کی جانب سے جا ری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جا وید باجوہ نے لاہور دھماکے کی مذمت کی اور مقامی کمانڈرز اور انیٹلی جنس ایجنسی کو سول انتظامیہ کی معاونت کی ہدایت کی ہے۔