• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: آرمی چیف کی کیپٹن (ر) مبین کے اہل خانہ سے تعزیت

Lahore Army Chief Condoles With Bereaved Family Of Captain Mobeen
لاہور میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن (ر) احمد مبین کی رہائشگاہ جا کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

اس موقع پر آرمی چیف نےشہید کیپٹن (ر) مبین کےلیے مغفرت کی دعا بھی کی،کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔
تازہ ترین