• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر ہیرو فلم ’ تھور ریگنوروک‘ کی پہلی جھلک جاری

The First Glimpse Of The Super Hero Movie Salinisation Rygnuruk
2011کی ہالی ووڈ بلاک بسٹر سپر ہیرو فلم تھور کے سیکوئل تھورریگنوروک (Thor Ragnarok)کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔

ہدایتکارٹیکا ویٹیٹی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں سپر ہیرو تھور ایک طاقتور دشمن سے اپنے لوگوں کو بچاتا دکھائی دے گا۔

فلم کی کاسٹ میں کرس ہیمسورتھ،ٹام ہیڈلسٹن،اینتھونی ہاپکنز،کارل اربن،ادریس ایلبا اور ٹیسا تھامپسن شامل ہیں۔کیون فیج کی پروڈیوس کردہ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور یہ فلم 3نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
تازہ ترین