• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچ سو امریکی کمپنیوں کے شیئرز کی مالیت پہلی بار20کھرب ڈالر

Five Hundred American Companies Shares Worth 20 Trillion Dollars For The First Time
امریکاکی ٹاپ5سوکمپنیوں کےشیئرزکی مالیت پہلی بار20کھرب ڈالرتک پہنچ گئی۔

روسی میڈیا کے مطابق اقتصادی نمواورکارپوریٹ منافع بڑھنےسےسرمایہ کاروں کےاعتمادمیں اضافہ ہوا۔

امریکی ماہرین کا کہناہے کہ یہی رفتاررہی توبنچ مارک انڈیکس2019میں 3ہزاراور2024میں5ہزارہوجائےگا۔

اس سال نیسڈیک میں 7فیصد،ڈاؤجونزکےانڈیکس میں3٫3فیصدتیزی دیکھی گئی۔
تازہ ترین