• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کا افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن کو فون

Coas Qamar Phone To Us Army Gen John Nicholoson
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن کو ٹیلی فون کرکے پاکستان میں جاری دہشت گرد کارروائیوں پر اظہار تشویش کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیےافغانستان کی سرزمین کا استعمال روکا جائے ، پاکستان میں حملوں کی ذمے داری قبول کرنے والی تنظیموں کی قیادت افغانستان میں چھپی ہے۔
تازہ ترین