• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک افغان سرحد آج بھی ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند

Pak Afghan Border Closed For All Traffic Today Too
سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پاک افغان سرحد طورخم کو عسکری قیادت کے احکامات ہر آج تیسرے روز بھی بند ہے،جس سے افغانستان کے ساتھ تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں اور پیدل آمدورفت پر بھی پابندی عائد ہے۔سرحد کے دونوں جانب ہزاروں مال بردار گاڑیاں جمع ہوگئی ہیں۔

دوسرے جانب افغانستان کے مختلف سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو پاک آرمی نے گولہ باری کرکے نشانہ بنایا ہے، جس سے دہشت گردوں کے تمام اہم مراکز تباہ ہوگئے اور 20 سے زائد دہشت گرد مارے گئے ۔
تازہ ترین