• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرجیل اور خالد کو نوٹس آف چارج دیے گئے، قانونی مشیر پی سی بی

Khalid Rasheed Given Notice Of Charge Legal Advisor Pcb
پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان اور خالد لطیف کو نوٹس آف چارج دیے گئے ہیں، دونوں کھلاڑیوں کو سارے ثبوت دکھائے ہیں۔

پی سی بی کے قانونی مشیر نے کہا کہ کھلاڑیوں کو عدالت جانے سے پہلے پی سی بی کے قانونی تقاضے پورے کرنا ہوں گے، اسپاٹ فکسنگ کےاس کیس میں 6 ماہ سے لے کر تاحیات پابندی لگ سکتی ہے۔
تازہ ترین