• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برلن انٹر نیشنل فلم فیسٹیول، ہنگری کی فلم نے میدان مارلیا

Berlin International Film Festival The Film Had Won The Hungary
برلن انٹر نیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا گولڈن بیئر ایوارڈ ہنگری کی فلم ’آن باڈی اینڈ سول‘ کے نام رہا۔

دس روزہ انٹر نیشنل فلم فیسٹیول کے دوران 18 فلموں میں مقابلہ ہوا، میلے میں ہنگری کی فلم ’آن باڈی اینڈ سول‘ جیوری ارکان کے دل جیتنے میں کامیاب ہوئی اور گولڈن بیئر کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔

بہترین ڈائریکٹر فن لینڈ کے آکی کورسمیکی ،بہترین اداکارآسٹرین جارج فریڈرک اور بہترین اداکارہ جنوبی کوریا کی کم من ہی قرار پائیں۔
تازہ ترین