پاکستان سپر لیگ ٹوکے11ویں روز کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سامی نے جیت کر کراچی کنگزکو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ سے قبل پشاورنے5میچز کھیلے ہیں جس میں دو میچز میں اسے شکست اوردو میںفتح ملی جبکہ ایک میچ بے نتیجہ رہا۔
کراچی کنگز نے اس میچ سے قبل چار میچز کھیلے ہیں تین میںشکست اورصرف ایک میچ میںکامیابی حاصل کی جو اسلام آباد یونائیٹڈکیخلاف ملی۔