• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: قائد آباد میں سی پیک کے حق میں ریلی

Karachi Rally In Favor Of The Cpec
کراچی کے علاقے قائد آباد میں چائنا پاکستان اکنامکس کوریڈور کے حق میں ریلی نکالی گئی۔

سندھ سجاگ پارٹی کے تحت قائد آباد میں ریلی نکالی گئی، ریلی میں خواتین اور بچوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی کے شرکاء نے سی پیک منصوبے کے حق میں بینراور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، ریلی کے شرکاء نے قائد آباد منزل پمپ سے ملیر پریس کلب تک واک کی ۔
تازہ ترین