• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Hitlers Phone Sold For Rs 2 Billion 54 Lake
سابق جرمن حکمران ایڈولف ہٹلر کے زیر استعمال فون 2کروڑ54لاکھ روپے میں نیلام کردیاگیا ۔

امریکی ریاست میری لینڈکے نیلام گھر میں رکھاگیا، ٹیلی فون ایڈولف ہٹلرنےدوسری جنگ عظیم کےدوران استعمال کیااور اسی فون کےذریعےلاکھوں افرادکی موت کے احکامات جاری کئےگئے۔

ابتدامیں یہ فون سیاہ رنگ کاتھاجس پراب سرخ رنگ کردیا گیاہے۔ فون کے پچھلےحصےپرنازی پارٹی کا نشان اورایڈولف ہٹلرکانام بھی کنداہے ۔
تازہ ترین