• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل ٹو: لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Lahore Qalandars Won The Toss And Elected To Field
پاکستان سپر لیگ ٹو کے 14ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ نے5میچ کھیلے جن میں3 جیتے اور2میں اسے شکست کا سامنا رہا۔

پشاور زلمی اس میچ سے قبل6میچ کھیل چکی ہے جس میں اس نے 3میں شکست کا مزہ چکھا، 2 میچزمیں فتح حاصل کی جبکہ ایک میچ بے نتیجہ رہا۔

ایونٹ میں دونوں ٹیمیں دوسری مرتبہ مدمقابل آئی ہیں اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6وکٹوں سے شکست دی تھی۔
تازہ ترین