• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بارش ، کئی علاقے زیر آب

Rain Lashes Out Different Areas In Saudi Arabia Several Regions Submerged
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، کئی علاقے زیر آب ہی، سڑکوں پر جمع پانی میں گاڑیاں بھی ڈوبی ہوئی ہیں ۔

سعودی عرب کے مختلف صوبوں میں بارش کا سلسلہ تھما نہیں، مسلسل بارشوں کے باعث سڑکوں پر سیلابی صورت حال ہے، گاڑیاں کئی فٹ پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔

ہائی وے پر ٹریفک حادثات بھی رونما ہوئے، سعودی شہری دفاع نے متاثرہ علاقوں کے افراد کو ڈرائیونگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
تازہ ترین