• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Whale Dancing On Kids Action
امریکی چڑیا گھر میں وہیل مچھلی نے بچوں کے اشاروں پر رقص کا دلچسپ مظاہرہ کیا،جس سے دکھنے والے خوب محظوظ ہو ئے اور داد دی۔

یوں تو آپ نے جانوروں اور بچوں کے درمیان دوستی کے کئی مناظر دیکھے ہوں گے آج آپ وہیل اور بچوں کی دوستی کا خوبصورت منظربھی دیکھیں۔

زیر نظر تصویر میںیہ مناظر امریکی ریاستConnecticutکے ایکوریم میں اُس وقت دیکھے گئے جب سیر کیلئے آئے بچوں کے اشاروں پر شیشے کے پنجرے میں قید وہیل رقص کرنے لگی۔

جیسے جیسے دونوں بچے اِدھر اُدھر گھومتے وہیل بھی اُسی طرح ڈانس کرنے لگتی جس پر بچوں سمیت چڑیا گھر میں سیر کیلئے آئے دیگر لوگ بھی بیحد محظوظ ہوئے۔
تازہ ترین