• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنید خان نے انگلش کاؤنٹی لنکا شائر سے معاہدہ کرلیا

Junaid Khan Took A Contract With English County Lancashire
پاکستانی فاسٹ بولر جنید خان نے انگلش کاؤنٹی لنکا شائر سے معاہدہ کرلیا، وہ نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹرمیں حصہ لیں گے۔

انگلش کاؤنٹی لنکا شائر نے تیسری بار پاکستانی فاسٹ بولر جنید خان سے معاہدہ کیا ہے وہ اس سے پہلے 2011اور 2014میں بھی لنکا شائرکی نمائندگی کرچکے ہیں۔

جنید خان کا کہنا ہے کہ انگلش کاؤنٹی کھیل کر ہمیشہ ان کے کھیل میں نکھار آیا ہے ، وہا ںکھیلنے کا تجربہ ان کیلئے بہت مفید ہوتا ہے ۔
تازہ ترین