• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: پریڈی اسٹریٹ رتن تلاؤ میں مشتبہ بیگ برآمد

Karachi Suspicious Bag Parade Street Ratan Talao
کراچی کے علاقے صدر میں پریڈی تھانے کے قریب رتن تلاؤ میں زیر تعمیر عمارت میں ایک مشتبہ بیگ ملا ہے جس میں بم کی اطلاع ہے۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ پہنچ گیا ہے جو مذکورہ بیگ کو چیک کر رہا ہے، اسکواڈ تیار ہے کہ اگر بیگ میں بم موجود ہے تو اس کو ناکارہ بنایا جائے۔

اس موقع پر علاقہ مکین بڑی تعداد میں وہاں موجود ہیں، جنہیں پولیس کی جانب سے اس عمارت سے دور رکھنے کی کوشش کی بھی جارہی ہے۔
تازہ ترین