• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: اسلحہ برآمد ہونے پر 2افراد زیرحراست

Two Men Arrested Weapon Recovered
اسلام آبادکی F8 کچہری میں اسلحہ برآمد ہونے پر 2افراد کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں حسین بادشاہ اور محمد یعقوب سے چیکنگ کے دوران اسلحہ برآمد ہوا، جنہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔کوہاٹ کےحسین بادشاہ سےلائسنس یافتہ 9ایم ایم کاپستول اور7راؤنڈبرآمد کئے گئے۔

ملزمان کو تھانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
تازہ ترین