• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی دبئی میں رونمائی

Shahid Khan Afridi Unveils Icc Champions Trophy In Dubai
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی دبئی میں تقریب رونمائی ہوئی،آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے برانڈ ایمبیسیڈر اور پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹرافی کی رونمائی کی۔

آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی رواں برس جون میں انگلینڈ میں کھیلی جائےگی ،ایونٹ میں 100 ون باقی ہیں جس کا کاؤنٹ ڈاؤن اب شروع ہوچکا ہے۔

اب یہ ٹرافی ایونٹ میں شریک 8ممالک کے 20شہروں کا دورہ کرے گی، چمپیئنز ٹرافی کا آغاز یکم جون سے ہوگا، ایونٹ کا فائنل 18 جون کو کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین