• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکن تھرل فلم’دی اسائمنٹ‘کا نیا ٹریلر

Thriller American Film The Assignment Trailer
تھرل سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکن تھرلر فلم ’دی اسائنمنٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

والٹر ہِل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے پیشہ ور قاتل کے گرد گھوم رہی ہے، جو اپنی جنس کی تبدیلی کے بعد انتقام لینے کیلئے بے چین ہوتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں مچل روڈریگویز،سگورنے ویور،ٹونی شیلہوب،اینتھونی لاپگلیا،ٹیری چین اور پال میک گلین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

سیڈ بین سیڈ کی پروڈیوس کردہ یہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 3مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
تازہ ترین