• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 50 ہزار9 سو روپے

Gold Was More Expensive 50 Thousand 9 Hundred Rupees Per Tola
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد مقامی صرافہ بازار میں بھی فی تولہ سونے کے نرخ میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا ،جو اب مارکیٹ میں 50 ہزار 9 سو روپے میں دستیاب ہوگا۔

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر اضافے سے 1237 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ،اس اضافے کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی ہوا۔

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 50ہزار 9سو اور 10گرام سونا257روپے اضافے کے بعد 43ہزار 628روپے کا ہوگیا ہے۔
تازہ ترین