• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سفری پابندیوں سے متعلق ٹرمپ کانیا حکم نامہ تاخیرکا شکار

Trump Travel Restrictions Related To The Hunt Once A New Order Delay
سفری پابندیوں سےمتعلق امریکی صدر کانیاحکم نامہ تاخیرکاشکار ہے۔ حکم نامے کو رواں ہفتے جاری ہو نا تھا ۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ نیا حکم نامہ اب اگلے ہفتے جاری ہو گا ۔

بیس جنوری کوجاری حکم نامےکوعدالت نےمعطل کردیاتھا۔سان فرانسسکو،واشنگٹن اوردیگرریاستوں نےسفری پابندی کوعدالت میں چیلنج کیاتھا۔

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نئےحکم نامےمیں ریاستوں کےقانونی اعتراضات دورکیےجائیں گے۔

ادھرامریکی قومی سلامتی کے وزیرکا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے امیگریشن حکم نامے کا مقصد غیرقانونی تارکین وطن کوپکڑکر ان کے آبائی ملک واپس بھیجنا ہے ۔
تازہ ترین