• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: پائلٹ نےڈولتاطیارہ کمال مہارت سےاتارلیا

British Pilot Amazing Skills
برطانیہ میں تیزہواؤں سے مسافر طیارہ ڈگمگا گیا ۔پائلٹ نےڈولتاہوا طیارہ کمال مہارت سےاتارلیا۔

ویسٹ یارکشائرمیں طوفان کے باعث 60کلومیٹرفی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی تھیں اور طیارہ ڈگمگا رہا تھا ،ایسے میں مسافروں نےدل تھام لیے۔

اس موقع پر پائلٹ نےاوسان بحال رکھے اور طیارےکو45ڈگری زاویےپراتاراگیا۔
تازہ ترین