• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہارر فلم ’’ڈِگ ٹو گریوز‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

First Trailer Of Horror Film Dig Two Graves
سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیارکیونکہ ہالی ووڈ فینٹیسی ہارر فلم ’’ڈِگ ٹو گریوز‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ہنٹر ایڈمز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے کھوئے ہوئے بھائی کی تلاش میں نکلتی ہے اور خود بھی مشکلات کا شکار ہوجاتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ٹیڈ لیوائن،سمانتھا اسلر،ڈینی گولڈ رنگ،ٹروئے رپٹیش،بریڈلے گرانٹ اور اوڈرے فرانسس سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔لیری فسینڈر اور ہنٹر ایڈمز کی مشترکہ پروڈیو س کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 24مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
تازہ ترین