• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ 90میں صدر ہوتےتو میلانیا بھی امریکا بدرہوتیں!

If Trump Could President In 1990 Melania Was Deported From Us
ٹرمپ 90کی دہائی میں صدربنےہوتےتوامیگریشن حکم نامےپر ان کی اہلیہ میلانیاٹرمپ بھی امریکابدرہوتیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق میلانیاٹرمپ نے 1996میں سیاحتی ویزاپرآکرغیرقانونی طورپرماڈلنگ کی تھی،امریکی میڈیا کے مطابق کام کرنےکاقانونی پرمٹ حاصل کرنے سےپہلے7ہفتوں تک ماڈلنگ سےمیلانیانے20ہزارڈالرکمائےتھے۔

میلانیاٹرمپ نے2001میں گرین کارڈکےلیےدرخواست دی تھی اور2006میں امریکی شہریت حاصل کی تھی۔

ٹرمپ کےحکمنامےکےتحت فراڈمیں ملوث امیگرنٹس کوترجیحی بنیادپرامریکاسےنکالاجائےگا۔
تازہ ترین