• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
France Leaders Also Criticizes Trump
پیرس سے متعلق ٹرمپ کے متنازع بیان پر سوئیڈن کے بعد فرانسیسی رہنماؤں سے بھی امریکی صدر کو سننا پڑگئیں۔

مئیر پیرس نے طنزیہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے برس کے مقابلے میں2017 میں امریکی سیاحوں کی آمد 30فیصد بڑھی ہے۔

ادھر سابق وزیر خارجہ فرانس کا کہنا ہے کہ 2016میں 35لاکھ امریکی سیاح فرانس آئے، ہم امریکیوں کا ہمیشہ خیر مقدم کریں گے۔

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فرانسیسی داارلحکومت پر تنقید کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ پیرس اب وہ پیرس رہاہی نہیں۔
تازہ ترین