• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وہائٹ ہاؤس بریفنگ سے کئی صحا فیوں کو نکال دیا گیا

White House Were Expelled Several Reporters
ٹرمپ انتظامیہ ٹرمپ سے بھی دو ہاتھ آگے ہے۔وہائٹ ہاؤس کی بریفنگ سے کئی نیوز چینلز اور اداروں کے صحا فیوں کو نکال دیا گیا ۔جن میں سی این این اور نیو یارک ٹائمز سمیت کئی اداروں کے صحافی شامل ہیں۔

من پسند صحا فیوں کو وہائٹ ہاؤس کے بڑے بریفنگ روم کے بجائے چھوٹے دفتر میں بریفنگ دی گئی۔

واضح رہے کہ صدر بننے کے بعد بھی ڈونلڈ ٹرمپ مسلسل میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔
تازہ ترین