• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رومینٹک کامیڈی فلم’رننگ شادی ڈاٹ کوم ‘ کی نمائش جاری

Romantic Comedy Film Running Dot Promotion Continue
شادی کرنے والوں کی مدد کریں گے تین نوجوان،بالی وڈ فلم’رننگ شادی ڈاٹ کوم‘آ گئی ۔اس رومینٹک کامیڈی فلم کی ملک بھر میں شاندار نمائش جاری ہے۔

امیت روئے کی ہدایت کردہ اس دلچسپ کہانی کے مرکزی کردار تین دوست ہیں۔تینوں نوجوان بھاگ کر شادی کرنے والوں کی مدد کے لئے ایک ویب سائٹ تخلیق کرتےہیں۔

رننگ شادی ڈاٹ کوم کے نام سے یہ ویب سائٹ جلد ہی امرتسر کے چھوٹے سے قصبے میں تہلکہ مچا دیتی ہے ۔

بھاگ کر شادی کرنےوالوں کی اس مزاحیہ فلم کے ہیروامیت سادھ ہیں جبکہ ہیروئن ”تپسی پنوں“ ہیں۔

بالی وڈ کی یہ نئی رومینٹک کامیڈی ،جیو فلمز کے تعاون سے ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کر دی گئی ہے۔
تازہ ترین