• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
This Year First Sun Eclipse
اس سال کا پہلا سورج گرہن کل ہوگا۔گرہن کےوقت سورج چاندکے پیچھےدہکتےچھلےکی طرح نظرآئےگا ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کل بحیرۂ اوقیانوس سے گزرتے ہوئے سورج کو گرہن لگے گا ۔ جنوبی آگ کےدہکتے چھلے کی طرح سورج لاطینی امریکا کے حصوں چلی اورارجنٹینا میں واضح نظرآئےگا۔

انگولا،زیمبیا اورکانگومیں بھی سورج گرہن کا نظارہ دیکھا جا سکے گا جبکہ اطراف کے علاقوں میں جزوی طور پر سورج گرہن ہو گا۔ماہرین کے مطابق بعض مقامات پرسورج گرہن کادورانیہ ایک منٹ سےکم ہوگا۔
تازہ ترین