• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل بہت انجوائے کر رہی ہوں: ثانیہ مرزا

Enjoying Psl Sania Mirza
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل بہت انجوائے کر رہی ہوں۔

ثانیہ مرزا دبئی اسٹیڈیم میں آج پی ایس ایل ٹو کے لاہور قلندرز اور اپنے شوہر کی ٹیم کراچی کنگز کے درمیان ہونے والے میچ میں موجود تھیں۔

اس موقع پر انہوں نے ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ شعیب ملک کے میچزدیکھنے آئی ہوں، شعیب ملک میرے میچز دیکھنے آتے ہیں۔
تازہ ترین