• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی: ڈرائیور نے کار مجمع پر چڑھا دی،1 ہلاک ،2 زخمی

German Driver Killed A Pedestrian And Injures Two Others
جرمنی کے شہر ہائیڈل برگ میں ڈرائیور نے کار لوگوں کے مجمع پر چڑھا دی ۔ واقعے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

حملہ آور نے گاڑی سے اتر کر فرار ہونے کی کوشش کی ،اس نے ہاتھ میں چاقو بھی پکڑ رکھا تھاتاہم پولیس نے فائرنگ کر کے اسے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ۔

حملہ آور نوجوان جرمن شہری بتایا جا تا ہے۔
تازہ ترین