• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :گیس سلنڈر پھٹنے سے میاں، بیوی اور4 بچے زخمی

Husband Wife And 4 Children Injured In Gas Cylinder Explosion In Gujranwala
گوجرانوالہ کے نواحی علاقے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے میاں، بیوی اور4 بچے شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق وڈالہ سندھواں میں فائزہ نامی خاتون ناشتہ بنارہی تھی کہ گیس کے اخراج کے باعث سلنڈردھماکے سے پھٹ گیا،جس سےکچن میں آگ بھڑک اٹھی۔

آگ کی شدت سے شوہر امیر معاویہ ،بیوی اور چار بچے شدید زخمی ہوگئے ،جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ،جہاں ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے۔
تازہ ترین