• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل فائنل، فیصلہ ایک دو روز میں ہوجائیگا، مجتبیٰ شجاع الرحمان

Psl Final Decision Will Take Place In 2 To 3 Days Mujtaba Shuja Ur Rehman
وزیر اطلاعات پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانا چاہتے ہیں، اس کا فیصلہ ایک دو روز میں ہوجائےگا۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل فائنل کے لیے سیکیورٹی کلیرنس ضروری ہے،پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانے کا حتمی فیصلہ سیکیورٹی کلیرنس کے بعد ہوگا، اس حوالے سے ماحول سازگار بنارہے ہیں۔
تازہ ترین