• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان:مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکوہلاک

Multan 3 Dacoits Killed In Encounter
ملتان کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں3 ڈاکوہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو دہشتگردی اورقتل کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔

پولیس کابیٹ کےعلاقے میں مبینہ مقابلہ ہوا،ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت بلال اورندیم کےنام سےہوئی ہے۔ہلاک ہونےوالےتیسرےڈاکوکی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

پولیس کے مطابق ڈاکودہشتگردی اورقتل کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔
تازہ ترین