• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Bulldog Walk In Mexico
میکسکو میں بل ڈوگ کتوں کی واک کا اہتمام کیا گیا۔ملک بھر سے سیکڑوں بل ڈوگ،دلچسپ کاسٹیومز پہن کر شریک ہوئے ۔

بل ڈاگ کتوں کی سب سے بڑی واک میں ساڑھے نو سو سے زائد بل ڈاگز لائے گئے۔ان میں کچھ نازک اندام کتوں کے لیے ان کے مالکان نے چھتری کا انتظام بھی کیا تھا۔

اس واک کا مقصد گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اندراج کرانا تھا۔
تازہ ترین