• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی وُڈ کے معروف اداکار بل پیکسٹن چل بسے

Hollywood Reacts To Bill Paxtons Sudden Death
چار دہائیوں تک ہالی وُڈ کی چکا چوند میں اپنی صلاحیتوں کے جوہردکھانےوالے اداکاربل پیکسٹن چل بسے ۔

ٹویسٹر،ایلینز،ٹائٹنک اور اپالو 13جیسی مشہور فلموں میں اہم کردار نبھانے والے بل پیکسٹن کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔

چاردہائیوں پر مشتمل فلمی کیریئر میںبل پیکسٹن نے اداکاری کے ساتھ ساتھ فلم سازی کے شعبے میں بھی اپنی صلاحیتوں کو منوایا ۔

انہوں نے مقتول امریکی صدر جان ایف کنیڈی کے آخری دن کی کہانی پر مبنی فلم ’پارک لینڈ‘ بھی پروڈیوس کی ۔
تازہ ترین