• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاس اینجلس :آسکرز کیخلاف مظاہرہ پرتشدد ہوگیا

Los Angeles Oscars Award 2017 Protest Became Violent
لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹرکے باہر آسکرز کے خلاف مظاہرہ پُر تشدد ہو گیا،2 خواتین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایتی خاتون پرحملہ کردیا۔

ڈولبی تھیٹرکے باہرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایتی خاتون نے آسکرز کے بائیکاٹ کے بینرز اُٹھا رکھے تھے ،جسے دو خواتین پھاڑ دیا ۔

مظاہرہ کرنے والی خاتون کو بینر پھاڑے جانے پر غصہ آگیا اور اس نے مخالفین پر مکوں کی بارش کر دی،بعد میں پولیس نے آکر معاملہ نمٹایا ۔
تازہ ترین