• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ماہ میں دوسرے پل کا افتتاح کیا ہے، مراد علی شاہ

Government Inaugurated The Second Bridge In A Month Murad Ali Shah
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایک مہینے میں سندھ حکومت نے دوسرے پل کا افتتاح کیا ہے ،جھرک پل کو سر آغا خان کے نام سے منسوب کررہے ہیں۔

جھرک کو ملانے والے پل کے افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہماری حکومت دریائے سندھ پرصوبائی فنڈنگ سے پل بنانے والی پہلی حکومت ہے۔

ان کا مزید کہناتھاکہ نجی سرمایہ کاروں کی مدد سے پل تیار کیا ہے،کوشش ہے ٹنڈو محمد خان اور حیدرآباد روڈ الیکشن سے پہلے تیارکیا جائے۔
تازہ ترین