• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مس کردستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے پاکستان آئیں گی

Miss Kurdistan Will Come To Pakistan To Watch Super League Final
پاکستان سپر لیگ کی مقبولیت کے سحر میں مس کردستان بھی گرفتار ہوگئیں جو اس کا فائنل دیکھنے پاکستان آئیں گی۔

مس کردستان ’شینے عزیز آکو‘فائنل دیکھنے لاہور آرہی ہیں، اس حوالے سے انہوں نے اپنی پاکستان سپر لیگ کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین