• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور :نشتراسپورٹس کمپلیکس سیکورٹی کے باعث آج سے سیل

Lahore Nisther Sports Complex Seal By Security
لاہور کا نشتراسپورٹس کمپلیکس سکیورٹی کے باعث آج سے سیل اور عام ٹریفک کا داخلہ بھی بند کردیا جائے گا۔

سیکورٹی ادارے روزانہ نشتر اسپورٹس کمپلیکس میں سرچنگ کا عمل جاری رکھیں گے، قذافی اسٹیڈیم کے باہر دکانیں اور ہوٹل بھی آج سے بند ہوجائیں گے ۔

سیکورٹی پلان تیارکرلیا گیا ہے، قذافی اسٹیڈیم کے اطراف 10ہزار اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔

ادھرلاہور کا قذافی اسٹیڈیم بڑے مقابلے کے لیے تیار ہے ، رنگ و روغن ہو چکا اورگرینڈ فائنل کےلیے پچز بھی تیارکر لی گئی جبکہ اسٹیڈیم کی سرچنگ کا عمل ہر وقت جاری ہے ۔
تازہ ترین