• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Official Trailer Of Okja
ایکشن فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ ایڈونچرڈرامہ فلم ’اوکجا‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔

بونگ جون ہو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گردگھوم رہی ہے جو اپنے سب سے پسندیدہ جانور کو بچانے کیلئے کوششیں کرتی دکھائی دیتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں آن سیو، ٹلڈا سوئنٹن، جیک گیان ہال، پال ڈینو، اسٹیون یوان، لیلی کولنز اور کیلے میک ڈونلڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

لیوس تائیوان کم کی پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپور فلم ’اوکجا‘جون میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
تازہ ترین